: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناندیڑ:۹؍اپریل (اعتماد نیوز)بلولی بودھن روڈ پر ایک مسافر بردار آٹورکشہ
پلٹی ہوگیا ۔ جس میں ایک شخص کی موت ہوگئی ۔ پولس اطلاع کے مطابق بلولی سے
بودھن کی طرف جانے والا ایک آٹورکشہ صبح ۱۰؍بجے کے قریب یزگی
پھاٹے کے پاس
آٹوڈرائیور کی لاپرواہی سے پلٹی ہوگیا ۔ آٹو میں موجود گنگارام کھمسورے
(۵۰سال ) ساکن کاسرالی کی موت ہوگئی ۔ لنگورام کھم سورے کی شکایت پر
آٹوڈرائیور کی شکایت پر بلولی پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔